aniqnaji.bsky.social

👤 Joined on 18 November 2024

184

Followers

12

Following

59

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 18 Kas 2024, 01:07
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @aniqnaji.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

بات صرف یہی ہے کہ وہ پاگل ہے اور مسئلہ حکومت کا ہے کہ وہ علاج سے ڈرتے ہیں اور جو علاج کرنے کے قابل ہیں انہوں نے خود ہی اپنے ہاتھ باندھ لیے ہیں "وجہ آپ تلاش کیجئے"

Show Post

بالکل درست بات ہے وہ اہنے الگورتھم کو آپ کی پسند کے حساب سے چلاتا ہے

Show Post

سعودیوں نے ہمیں بہت مارنا ہے اور خاص کرکے وہاں پر موجود پاکستانیوں نے کوئی ایسا پروپیگنڈہ میں حصہ لیا تو انہوں نے اٹھا کر پاکستان پھینک دینا ہے پہلے ہم امارت میں ویزہ وغیرہ کی پابندیاں جھیل رہے ہیں

Show Post

ناجی صاحب ،بدقسمتی سے پیپلز پارٹی اور ن لیگ ناکام رہیں ہیں عام آدمی اور نئی نسل سے جڑنے میں۔انھوں نے سوشل میڈیا پر بھی کوئی توجہ نہیں دی۔ PTI ایک فتنہ فسادی نا اہل جماعت ہوتے ہوئے بھی جھوٹ الزامات نوسر بازی بیچنے میں کامیاب ،یہ دونوں اپنا سچ نہیں بیچنے میں ناکام۔

Show Post
بدتمیز
18 November 2024 04:52

خوش آمدید حضور

Show Post

Select language

Install App

Install App