aamir1989.bsky.social
Only Imran Khan Fans And Lover Follow Me ♥️
👤 Joined on 20 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@aamir1989.bsky.socialعمران خان اور بشریٰ بی بی کے آج کے اہم مقدمات۔۔!! اڈیالہ جیل: توشہ خانہ 2 اسلام آباد ہائیکورٹ: توشہ خان 1
Show Postعمران خان قومی ہیرو ہے مقبول ترین لیڈر ہے پھر بھی غیر قانونی طور پر جیل میں قید ہے عمران ریاض خان
Show Postاس بیان سے بانی چیئرمین عمران خان، پاکستان تحریکِ انصاف کی کور کمیٹی، سیاسی کمیٹی، پالیسی اور نظریے سے کوئی تعلق نہیں ہے، تحریکِ انصاف کی کور اور سیاسی کمیٹی عمران خان کے حکم، نظریے اور پارٹی پالیسی پر مبنی تجاویز مرتب کرتی ہے، یہ ان صاحب کی ہمیشہ کیطرح ذاتی خواہش ہو سکتی ہے۔
Show Post