kamalbutt1993.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@kamalbutt1993.bsky.socialجیو نیوز نیٹ ورک پاکستان کا سب سے بڑا اور لیڈنگ ادارہ ھے۔ بغض اور لالچ نے کہیں کا نہیں چھوڑا۔ کل تک عمران خان پر تنقید کرتے تھے کہ اہم ملک پر الزام لگا کر تعلقات خراب کر کے قومی سلامتی خطرے میں ڈال دی۔ اب خود اہم عہدیدار کا گھٹیا تعارف کرایا تو کیا تعلقات خوشگوار ہو گئے!
Show Postیہ بھی جنگ گروپ کی ہی چھاپی خبریں ہیں۔ مطلب جنگ گروپ کی پہلی وفاداری فوجی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ہے۔ آخر بقول میر شکیل الرحمان صاحب "کاروبار کا معاملہ ہے"۔۔۔
Show Post