sumera1.bsky.social
PMLN
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@sumera21.bsky.social@sumera21.bsky.social → @sumera1.bsky.socialمیرے اللہ کی لاٹھی جب پڑتی ہے تو سپر پاور کا بھی پاور ہاؤس کچرا ہو جاتا ہے،
Show Postپنجاب کے کاموں کیوجہ سے دشمن انجام کو پہنچ رہا ہے۔ انشاءاللّٰہ۔
Show Postنواز شریف صاحب کو سالگرہ بہت مبارک۔ وہ سیاست میں تبرک کی حیثیت رکھتے ہیں۔انہیں یاد ہو گا کہ لندن میں وہ کس قدر بھرپور توانائی رکھتے تھے۔ اخلاقی قوت سے مالامال تھے۔ ان دنوں وہ مجھے شفقت سے سکھایا کرتے کہ آدمی کو کبھی اپنی جگہ سے ہلنا نہیں چاہئیے، میں مان گیا، وہ بھول گئے۔
Show Postمیرا خیال ہے شیخ وقاص. کی اس سے زیادہ مزید چھترول نہیں ہو سکتی یہ لوگ کتنے بے شرم اور ملعون ہیں کتنے کونفیڈینس سے جھوٹ بولتے کوئی لمحہ فتنہ فساد پھلانے کا زایہ نہیں جانے دیتے
Show Post