bilawalsandhu.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@bilawalsandhu.bsky.socialپہلے عمران خان کی رہائی ہوگی اُسکے بعد دوسری بات ہوگی۔ علی امین گنڈاپور
Show Post24 نومبر گھروں سے نکلو اور پاکستان بچاو
Show Postسائفر نہیں تھا تو عمران خان کو سزا کیوں دی۔ڈیمارش کیوں کیا۔۔یہ کہتے ہیں مداخلت تھی ہم کہتے ہیں سازش تھی ۔۔۔۔!! علی امین گنڈا پور
Show Postبرطانوی وزیر خارجہ کا عمران خان اور دیگر سیاسی قیدیوں، ملٹری کورٹس اور عدلیہ کی آزادی چھیننے پر خط یہ خط برطانوی ممبران پارلیمنٹ کے خط کے جواب میں لکھا گیا
Show Postامریکی کانگریس کے 46 اراکین کا عمران خان کی حمایت میں ایک اور خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ، اس سے قبل 60 اراکین جو بائیڈن انتظامیہ کو خط لکھ چکے ہیں جن میں ڈیموکریٹس اور ری پبلکن اراکین دونوں شامل ہیں۔۔۔!!!
Show Post