razaolakh.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@razaolakh.bsky.socialاہم ، توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم نے بہت تیزی کیسے کام کیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے انکشاف ہوا ہے نیب سے ایف آئی اے کو کیس ملا تو ایف آئی اے نے اپنا الگ سے چالان 18 سے 20 ستمبر کے مختصر ترین وقت کے دوران کیسے تیار کیا ؟ 1/2
Show Postدلچسپ مکالمہ : توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت شروع ہوتے ہی FIA پراسیکوٹر ذوالفقار عباس نقوی نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے سامنے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ 'گزارش کرنی تھی کہ فیصلہ کچھ بھی ہو لیکن میڈیا پر پہلے بات شروع ہو گی پہلے ہی میڈیا میں آگیا آج ضمانت ہو جائے گی 1/2
Show Post