rahmani929.bsky.social
خالق کائنات نے انسان کو انسان کے لئے ایک دوسرے کا ساتھ دینے خیال کرنے کے لئے پیدا کیا ہے
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@rahmani929.bsky.socialجب سرے شام سائے ڈھلتے ہیں ، غم ھمیں ڈھونڈھنے نکلتے ہیں ، محمود شام!! چاھا بھی اگر ھم نے ترے بزم سے اٹھنا، محسوس ھوا پاؤں میں زنجیر پڑی ھے، قابل اجمیری،!! اکیلے تو ھم پہلے بھی تھے فراز!! نجانے کیوں تنہا ہوگئے، ترے جانے کےبعد، احمد فراز!!!!
Show Postبغیر پیسہ اور اسکل کے آج کوئی آپ کی فلسفیانہ گفتگو بھی سننا گوارا نہیں کرے گا یہ دور مال کی عزت کا ہے آج اگر کوئی دنیاوی اعتبار سے عظیم مرتبےپر فائز ہونا چاہتا ہے تو اسے مالدار بننا ہوگا ورنہ کوئی خالص ہوکر خلوص کے ساتھ بھی تنہا ہی رہ جاتا ہے۔
Show Postکون نفرت سکھا گیا اتنی پھول کے ہاتھ میں بھی پتھر ہے #صائمہ_اسحاق
Show PostPlease don't get scammed by fake Palestinian accounts asking for money. Send your donations directly to the brave people of Palestine. #Gaza #Palestine #Genocide #fake_funding
Show Post