rafikhantoofan.bsky.social
Political worker pakistan pepolse party, poet, fiction writer & colimnist. Ex sports pak under 16 .karchi blue u 19 . Ex criket coch in pakistan costem cric
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@rafikhantoofan.bsky.socialرکن قومی اسمبلی اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور بی بی بختاور بھٹو زرداری پاک بھارت میچ کے یادگار موقع پر دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں موجود ہیں
Show Postصدر مملکت نے لاہور ریس کورس میں ہونے والی ڈربی ریس کا مشاہدہ کیا صدر مملکت نے ڈربی ریس جیتنے والے گھڑ سوار کو ٹرافی پیش کی
Show Postلاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان ڈربی ریس 2025 کی اختتامی تقریب میں شرکت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے لاہور ریس کورس کلب آمد پر صدر مملکت کا استقبال کیا
Show Postپی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سندھ بار کاوَنسل کے سالانہ انتخابات میں نومنتخب قیادت کے نام تہنیتی پیغام مزید پڑھیں: https://ppp.org.pk/pr/33503/
Show PostChairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari extends warm greetings to the newly elected leadership of Sindh Bar Council (SBC), who secured victory unopposed in the annual elections. Read More: ppp.org.pk/pr/33505/
Show Post