faheemgill.bsky.social
NEVER EVER GiVE UP😊
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@faheemgill.bsky.social🇬🇴🇴🇩 🇲🇴🇷🇳🇮🇳🇬 Dear precious rare people 🌹
Show Postیہ سال صبر کرنا سکھا گیا کئی نئی چیزیں سکھا گیا اور وہ سب بھی سکھا گیا جو وقت پر سیکھنا ضروری تھا اس سال نے سب کو بہت مضبوط بنایا اور ہمیں یہ سمجھنے کا موقع دیا کہ زندگی میں ہر چیز کا وقت ہوتا ہے 💥❤️🌹❤️💥
Show Postزندگی کا فیصلہ یوں جذبات میں نہیں کرتے کسی کا فیصلہ تڑپا کے نہیں کرتے رہنا ہو ساتھ تو ساتھ چھوڑا نہیں کرتے تھام کے دل ۔ دل کو توڑا نہیں کرتے 💥❤️🌹❤️💥
Show Postمجھے ملنا ہے تم سے اس جہاں میں جس جہاں میں بچھڑنے کا رواج ہی نہ ہو 💥❤️🌹❤️💥
Show Post