Usman Awan

Usman Awan

usmanawanppp.bsky.social

''Strong Believer In Human Equality'' liberal,Secular, Democratic, Jiyala by Birth, Member Media Cell #PPP ,Ex Incharge PPP SM Punjab,Ex D.Coordinator PPPSM LHR

👤 Joined on 15 November 2024

199

Followers

38

Following

20

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 15 Kas 2024, 21:07
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @usmanawanppp.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

کیا آپ کو میری ٹوئیٹ کاپی پیسٹ کرنے پر صرف انفالو کیا جائے یا بلاک کر دیا جائے؟ بھائی پوسٹ چوری کرنا اخلاقی جرم بھی ہے اور کاپی رائٹ کی خلاف ورزی بھی۔

Show Post
Mohammad Omer
19 November 2024 07:15

Usman bhai Welcome.

Show Post

کیا ایلون مسک کو معلوم ہے کہ ہم لوگ نیلے آسمان پر پرواز شروع کر چکے ہیں۔۔۔😄

Show Post

تیس نومبر 1967 سے شروع ہونے والا پاکستان پیپلزپارٹی کا سیاسی و جمہوری سفر 57 سال سے جمہوریت کی بالادستی کے لئے کی جانے والی مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے۰ اس جدوجہد کے دوران پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں کی جانب سے دی جانے والی قربانیوں کی نظیر ملنا مشکل ہے۔۔۔

Show Post

تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ #PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس

Show Post

Select language

Install App

Install App