haris313.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@haris313.bsky.socialگردے خراب پانی ہضم نہیں ہوتا۔معدہ خراب کھانا ہضم نہیں ہوتا اور اگر دل ٹھیک نہ ہو تو نمک ہضم نہیں ہوتا اور اگر جسمانی جوڑ خراب ہوں تو موٹا گوشت تکلیف دہ ۔بات مختصر ۔۔کہا تک سنو گے کہاں تک سناؤں ۔اللّه نے ہر بیماری کا علاج رکھا ہے بس اچھا معالج اللّه کے فضل سے نجات دلانے میں کامیاب ہو سکتا ہے
Show Postباب الاسلام کانفرنس سکھر کل 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے بمقام : شکارپور روڈ سکھر #JuiUpdates #JUIDigitalMediaCellKP
Show Postقائدِ جمعیت لندن میں پاکستان اور بنگلادیش علماء سے خطاب کر رہے ہیں
Show Post