habib1234.bsky.social
Wellcome the new word
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@habib1234.bsky.socialپاک سرزمین شاد باد🇵🇰🌹
Show Postموت کی حقیقت اور زندگی کے سپنے کی بحث گو پُرانی ہے۔ پھر بھی اک کہانی ہے۔ اور کہانیاں بھی تو وقت سے عبارت ہیں۔ لاکھ روکنا چاہیں وقت کو گزرنا ہے۔ ہنستے ہنستے چہروں کو ایک دن اجڑنا ہے!!!!
Show Postکوئی پریشانی نہ پالیں، جو حاصل ہے اسی خوشی کو منانا سیکھیں۔ یہ لمحے، یہ کامیابیاں، یہ چھوٹی خوشیاں ہی تو زندگی کا اصل حسن ہیں۔ شکر گزار رہیے اور زندگی کو بھرپور انداز میں جینے کا فن سیکھئے، یہی تو اصل کامیابی ہے۔ ❤️
Show Postاگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو اپنی خواہشات محدود رکھیں اور اپنے سے نیچے والوں کو دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کریں۔۔۔
Show Post