usmantahir.bsky.social
غریب پٹواری جو پیڈ وی پی این اور ویریفائیڈ ٹویٹر اکاؤنٹ نہیں رکھ سکتا۔
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@usmantahir.bsky.socialانسان بنیاد طور پر خود غرض ہے ، پسند کرے تو برائی کو گلے لگانے پر تیار اور نفرت کرے تو اچھائیاں کوڑی مول ۔۔۔۔۔
Show Postپاکستان توڑنے والے مکتی باہنی رہنما کو بنگلہ دیشی عوام نے جوتوں کا ہار پہنا دیا۔ مکتی باہنی کے رہنما عبدالحئی کانو کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بنگلہ دیشی عوام نے انہیں جوتوں کا ہار پہنا دیا
Show Postآنکھیں دو ہیں مگر آتا ھے ایک نظر آنکھوں سے ہی سیکھ لیجئے یہ توحیدِ دلبرانہ
Show Postہـم کو حُنـوط کیجئے آئندہ کے لئے ہم کو ہمارے عہد میں سمجھا نہیں گیا
Show Post