farhanbhatti.bsky.social
👤 Joined on 16 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@farhanbhatti.bsky.socialاٹھو کہ یقیں ہے باقی ابھی یہ وقت گزر نہ جائے کہیں، امیدِ سحر کی بات سنو ، راہ میں رک نہ جانا کہیں اٹھو کہ قفل ہیں کھلنے ابھی یہ وقت گزر نہ جائے کہیں ۲۴ نومبر— اپنے حقوق کے حصول کا دن ✊
Show Postجہاں ٹرمپ کے گھر کی حدود شروع ہوتی ہے وہاں تک امریکن پاکستانی پہنچ گئے ہیں اور بھرپور احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس سب رپورٹ کرے گی ٹرمپ کو ۔ویڈیو لگانا میرا کام تھا وائرل اپ لوگوں نے کرنا ہے🔥🔥
Show Postصدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔
Show Post