imranali42.bsky.social
Cool
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@imranali42.bsky.socialسی ایم ایچ میں ایک ایس پی کی آنکھ بری طرح زخمی تھی جن کو کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا بازو اور ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ رینجرز کے جوان کے سر پر کیلوں والے ڈنڈوں سے مارا گیا، پولیس والوں کو گولیاں ماری گئی تھیں۔
Show Postپاکستان مسئلہ قانون کا نہ ہونا نہیں بلکہ ان قوانین پر عمل نہ کرتی عدلیہ/ججز ہیں۔ جب تک ان عدلیہ/ججز کی ریفارم نہیں ہوگی کوئی بھی نیا قانون کوئی فائدہ نہیں دے گا
Show PostMaryam Nawaz Sharif Commissioner DGKhan Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan
Show Postلطیف کھوسہ کا بڑا قافلہ اسلام اباد کیطرف رواں دواں 😂
Show Post