lovelymalik.bsky.social
*کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں کہ میں ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہوں, (القرآن)*🔥
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@lovelymalik.bsky.socialعمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان کی گفتگو۔
Show Postغلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان کی گفتگو
Show Postجدوجہد کنٹینرز اور پولیس کی وجہ سے نہیں رکتی،خواتین آواز اٹھائیں تو ان پر آنسو گیس استعمال نہیں کرتے،حکومت دفعہ144 نافذ کرکے کیا مقبوضہ کشمیر بنانا چاہ رہی ہے؟،پی ڈی ایم کی حکومت جھوٹ اور مقدمات کی بنیادوں پر کھڑی ہے،میں جس شادی پر گئی ہوں جلسہ بن گیا، زرتاج گل وزیر
Show Postاَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ، صبح بخیر
Show Post