idreesabbasi.bsky.social
Journalist,Court Reporter GNN || Ordinary Man, Believes in Supremacy of law and Human Rights || Retweets are not endorsement
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@idreesabbasi.bsky.social🚨عمران خان اور علی امین گنڈا پور کی ملاقات شروع۔ اپیکس کمیٹی میں شرکت اور 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے مشاورت ہوگی زرائع
Show Post190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو آج احتساب عدالت نے سیکشن 342 کے تحت 79 سوالات کے جوابات جمع کرانے کا حکم دے رکھا ہے 8 نومبر کو عدالت نے سوالنامہ دیا تھا عدالت نے آج بشری بی بی کو بھی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت دے رکھی ہے
Show PostBlue sky is also blocked in Pakistan? Won’t open without VPN.. 😢😢
Show Postعمران خان کا قوم کے نام پیغام
Show Post