fidadotani.bsky.social
*میں حق پرستوں کی ایک قبیل سے ہوں* *جو حق پر ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں* *میں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے* *میں جس جگہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں*
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@fidadotani.bsky.socialاحتجاج کی سب سے مزیدار ویڈیو ہے #پنکی_پیرنی_نس_گئ
Show Postاس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥 #JamiatUlemaeIslam
Show Postبلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
Show Postساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے #JamiatUlemaeIslam
Show Post