Saqib Qureshi

Saqib Qureshi

saqibqureshi77.bsky.social

‏كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ @SaqibQureshi77👈My X 🆔

👤 Joined on 19 November 2024

1655

Followers

2457

Following

18

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 19 Kas 2024, 14:26
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @saqibqureshi77.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

‏کسی کی چھ بر اعظموں میں جائیدادیں ہیں، ‏کسی کے چھ براعظموں میں دیوانے ہیں۔ ✌️🔥❤️ ‏ ⁧‫#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩ ‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩ ‏⁦‪#ReleaseImranKhan‬⁩ ‏⁦‪#PTINewsAlerts‬⁩ ‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩

Show Post

‏ظلم کے خلاف مانند چٹان کھڑا ہے۔ ‏اے پاکستانیوں دیکھو تمھارا کپتان کھڑا ہے۔ ‏فسطائیت وجبر ظلم وستم سب حیران کھڑا ہے۔ ‏نہ ٹوٹا نہ بکھرا نہ بھاگا، شیطان بھی اب خود پشیمان کھڑاہے۔ ‏اے پاکستانیوں دیکھو تمھاراکپتان کھڑا ہے۔❤️🥰 ‏ ⁧‫#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩ ‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩ ‏⁦‪#ReleaseImranKhan‬⁩

Show Post

‏آئینی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کی پرامن جمھوری جدوجہد منزل کے حصول تک جاری رہے گی انشاء اللہ ‏وہ دیکھو سامنے منزل ہے آزاد خودمختار پاکستان ‏⁦‪#ReleaseImranKhan‬⁩ ‏ ⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩ ‏ ⁧‫#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩

Show Post

‏سول کپڑوں میں احتجاج سے ایک بندے کو پکڑا معلوم ہوا وہ پولیس والا ہے اس نے کارڈ دکھایا اور افیسر کہتا ہے یار اپنے بندوں کو تو نہ پکڑو ‏کیا ان پولیس والوں کو سول کپڑوں میں چھوڑ کر دہشت گردی کرنے کا منصوبہ ہے ‏😡🔥 ‏ ⁧‫#نومبر24_یوم_انقلاب‬⁩ ‏ ⁦‪#PTINewsAlerts‬⁩ #releaseimrankhan

Show Post

اب آر ہو یا پار ہو اِس بار چھین لو ان غاصبوں سے جُبہ و دستار چھین لو وقت آ گیا ہے خوف کی زنجیر توڑ کر نکلو نکل کے ظلم کی سرکار چھین لو #احتجاج_سے_انقلاب_تک #releaseimrankhan

Show Post

Select language

Install App

Install App