gmlie.bsky.social
ایاک نعبد وایاک نستعین
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@gmlie.bsky.socialعمران خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں انشاءاللہ اس تحریک کو کامیاب کریں گے 24 نومبر کو ملتان کی عوام نے باہر نکل کر اسلام آباد پہنچ کر ثابت کرنا ہے کہ حقیقی آزادی کے سفر میں ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں, #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #کپتان_قدم_بڑھاو_قوم_ساتھ_ہے
Show Post🚨ہم پرامید ہیں 3-4 دن میں تمام معاملات عوام حل کرلے گی، ڈی چوک میں موجود فیملی کی گفتگو
Show Postجو بھی کمنٹ میں 804 لکھے گا اس کو فالو بیک ملے گا اور سپیشل پروموشن 🤚
Show Postہم نے تو D چوک کا کہا تھا انہوں نے تو پورا پاکستان ہی بند کر دیا ۔ کئ گھنٹہ سے پنوعاقل پر قومی شاہراہ بند رکھی گئی تھی عوام شدید پریشان تھی #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
Show Post#کپتان_ہم_تیار_ہیں #کپتان_قدم_بڑھاو_قوم_ساتھ_ہے #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
Show Post