mehranpti.bsky.social
*_`🔥♦️✍️ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ`_* *_`بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔`_*🔥 ✍️♦️🔥
👤 Joined on 22 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mehranpti.bsky.socialجب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا #گولی_کیوں_چلائی
Show Postسول نافرمانی کی تحریک ہمارا لاسٹ آپشن ہے اسے پہلے حکومت ہمیں سانحہ 26 نومبر پر جواب دے اور ہمارے تین چار جو مطالبات ہیں اسے مانے محترمہ زرتاج گل وزیر #گولی_کیوں_چلائی
Show Postجواب دو شہدا کے ورثاء کو #گولی_کیوں_چلائی
Show PostSupreme Court is hearing the case of Military Trials again this week, hoping justice is served and military trials are ruled unconstitutional These people and their families have been suffering for a very long time now
Show Postحمزہ جوکہ 9 مئی کے واقعہ میں 2 سال سے نا حق قید کاٹ رہا ہےـ اس کی ماں بیٹے کا دٌکھ لیتے لیتے آج اِس جہانِ فانی سے رٌخصت ہو گئی ـ تمام دوست احباب سے دعا کی درخواست ہے
Show Post