daredevil71.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@daredevil71.bsky.socialکسی کو فُرصتِ پُرسہ نہیں رہی سو اب میں اپنا آپ مسیحا میں چارہ گر میرا
Show Postکون نفرت سکھا گیا اتنی پھول کے ہاتھ میں بھی پتھر ہے #صائمہ_اسحاق
Show Postرویت ہلال کمیٹی کے مطابق ایک سوشل میڈیا سے پوسٹ چراکر دوسرے سوشل میڈیا پر لگانے کا کوئی گناہ نہیں ہوتا
Show Postجو یہ سمجھتے ہیں کہ ریاست ماں ہوتی ہے وہ صرف یہ دیکھ لیں کہ ماں کیلئے ایک دھرنے کی اہمیت پارہ چنار میں شہید ہونے والے والوں سے زیادہ ہے شائن سٹائن
Show Postنیچاں دی اشنائی کولوں کسے نئی پھل پایا کیکر تے انگور چڑھا کر، ہر گچھا زخمایا۔ (کمینے انسان کی دوستی پھل نہیں دیتی جیسے انگور کی بیل کیکر پر چڑھانے سے ہر گچھہ زخمی ہوجاتا ہے)
Show Post