pakmilitary111.bsky.social
Islamic republic of Pakistan
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mumer786.bsky.social@mumer786.bsky.social → @pakmilitary111.bsky.socialتورہ درگہ ژوب بلوچستان 🇵🇰 > 🔸 15خارجی جہنم واصل ☠️🗡️ سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن جسمیں فتنہ الخوارج کے پوری تشکیل جہنم واصل 🔥☠️🗡️ فائرنگ کے تبادلے کے دوران سپاہی عارف رحمان شہید. منفی 5 درجہ حرارت اور دشوار علاقے میں اس آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسسز نے اہم اہداف حاصل کئے ہیں۔
Show Post🚨🚨 آئی ایس پی آر کے مطابق کے پی کے اور بلوچستان میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں 9 دسمبر سے اب تک 43 دہشت گرد مارے گئے۔ 🇵🇰
Show Postانسداد دہشت گردی راؤنڈ اپ: آخری 24 گھنٹے ⚔️🇵🇰 دہشت گردوں کا خاتمہ: 20 دہشت گرد گرفتار: 4 اپنے نقصانات: کوئی نہیں۔ تفصیلات درج ذیل ہیں ژوب، بلوچستان میں 7 TTP 3 پنجگور، بلوچستان BLA بلوچستان کے قلعہ عبداللہ میں 4 افغان دہشت گرد زندہ گرفتار 6 لکی مروت، کے پی کے میں جانی خیل، بنوں، کے پی کے میں4
Show Post