asadullah7.bsky.social
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@asadullah7.bsky.socialبلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
Show Postابابیلوں ایک دوسرے کو اس نئے پلیٹ فارم پر سپورٹ کرنا ہے باقی پارٹیوں بھی کافی لوگ یہی منتقل ہوئے ہیں تاکہ کل پھر ہمارے لیے آسانی ہو #ابابیل #JamiatUlemaeIslam
Show PostMufti fazali Ghafoor sb #JamiatUlemaeIslam
Show Postاقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد جمعیت مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری۔
Show Postامید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
Show Post