beloos.bsky.social
اپنا سوہنڑاں کپتان
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@beloos.bsky.socialزندگی میں ہم جو تعلقات بناتے ہیں، وہ ہماری شخصیت کا ایک شاندار پہلو ہوتے ہیں۔ جو لوگ آپ کے ساتھ سچے ہیں، انہیں قدر دیں اور ان کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط بنائیں، کیونکہ ایسے رشتے ہی زندگی کو ایک نیا معنی بخش دیتے ہیں۔ #
Show Postسنا ہے احتجاج کرنے والوں پہ کتے چھوڑے جائیں گے۔ چلو اچھا ہے کتے انسانوں کے مقابلہ میں کم ظالم ہوتے ہیں#
Show Postاگر محبّت کا دعویٰ کرتا ہے کوئی، تو اس پر فرض ہوجاتا ہے کہ محبوب کی روشنی سے ہی نہیں بلکہ محبوب کے اندھیروں سے بھی محبّت کرے ۔!!🌹💕💯 #
Show Postاور سکون مجھے اس بات کا ہے لوگوں سے زیادہ مجھے میرا اللہ جانتا ہے🙂#
Show Postسلطان صلاح الدین ایوبی کو یہ کہا گیا تھا کہ مسلم امت کو ایسا بنا دیں گیں کے مائیں تم جیسا صلاح الدین کبھی پیدا ہی نہیں کر سکیں گی۔۔۔۔ مادیت پرستی کا یہ مادہ کئی سو سال سے بھرا جا رہا ہے اور وہ بیٹھ کر تماشا دیکھتے ہیں۔ صلاح الدین ایوبی کی والدہ جیسے کردار کو اپنانے کی ضرورت ہے۔#
Show Post