yasir03.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@yasir03.bsky.socialکون کون اس بات سے اتفاق کرتا ہے👇
Show Postجب فتنہ حکومت میں تھا تب بھی معیشت تباہ کرتا رہا اب حکومت میں نہیں ہے تب بھی معیشت تباہ کرنے کی کوششیں کرکے اپنے آقاؤں کو خوش کر رہا ہے!
Show Postپلاسٹک کے ذرات پانی، خوراک اور ہمارے جسموں میں پائے جاتے ہیں، لیکن مذاکرات کار اس بات پر متفق نہ ہو سکے کہ کیا ایک معاہدہ زمین پر پلاسٹک کی کل مقدار کو کم کرے اور پلاسٹک بنانے میں استعمال ہونے والے زہریلے کیمیکلز پر پابندی لگائے۔ 🌍 #PlasticPollution #SaveThePlanet
Show Post