mahamali.bsky.social
میری پہچان 🇵🇰
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@hirahashmi.bsky.social@hirahashmi.bsky.social → @mahamali.bsky.socialCongratulations to me on 5M followers 🙌😂
Show Postبلاول بھٹو نے اتنا وزن اتنے کم عرصے میں کیسے کم کر لیا؟
Show Postوی پی این شرعی یا غیر شرعی؟ اہم بحث وی پی این غیر شرعی نہیں، اس کا غلط استعمال غیر شرعی ہے،سربراہ اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی کی وضاحت۔ 1/4
Show Postعلی امین گنڈا پور عمران خان اور پی ٹی آئی کا مقدمہ اپیکس کمیٹی کے سامنے رکھ دیا، خواجہ آصف نے تصدیق کردی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ علی امین گنڈاپور نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کو بے گناہ قید میں رکھا گیا ہے، ہمیں جلسے کی اجازت نہیں دی جا رہی!!!
Show Post