aftabnazar.bsky.social
Ex Secretary Information PMLN Kharian
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@aftabnazar.bsky.socialہر عورت اپنی بیٹی کو اپنے داماد کے ساتھ ہنستا مسکراتا دیکھ کر خوشی سے پھولے نہیں سماتی۔ اور اگر یہی منظر بیٹے اور بہو کا ہو تو موڈ خراب کر لیتی ہیں خدارا! ایسا مت کیجیے کسی کی بیٹی کے لئے بھی ویسا سوچیں جیسا اپنی بیٹی کے لئے سوچتی ہیں۔
Show Postدجال کے آنے میں تاخیر اس لئے بھی ہو رہی ہے کہ اس نے جس گدھے پر آنا تھا، وہ اڈیالہ میں قید ہے 😁
Show Post