realnayapakistan.bsky.social
For live update follow this account
👤 Joined on 24 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@realnayapakistan.bsky.socialدنیا بھر میں ایک ہی شخص کے نعرے 📍Sydney, Australia آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں عمران خان کی فائنل کال پر عوام احتجاج کے لئے جمع ہونا شروع، عمران خان کے حق میں زبردست نعرے! #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
Show Postوھاڑی: ضلعی صدر پی ٹی آئی طاھر اقبال چوھدری این اے 158، رائے ظہور احمد کھرل سابق ایم پی اے PP233، سلمان خان بھابھہ امیدوار PP234 اور سجاد خان کھچی صدر انصاف لیبر ونگ جنوبی پنجاب کی قیادت میں سٹارٹنگ پوائنٹ پر قافلہ تیاری کے مراحل میں، #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
Show Postپی ٹی آئی کے آن لائن ٹائگرز سے گزارش ہے کہ بلیو سکائی اکاونٹ نیو ہے جیسے ہی اپڈیٹ آئے ریپوسٹ کمنٹ کریں شکریہ آج کی مکمل اپڈیٹ اس اکاونٹ سے ملے گی
Show Postپارلیمانی لیڈر پاکستان تحریک انصاف محترمہ زرتاج گل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب سے ایک بڑا قافلہ اسلام آباد کے لئے روانہ۔ #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران #FinalCall
Show Post