maaahiii.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mahi22.bsky.social@mahi22.bsky.social → @maaahiii.bsky.socialلفظ بول نہیں سکتے، یہ وصف تو لہجوں کو عطا ہے۔
Show Postرات یُوں دِل میں ، تیری کھوئی ھُوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں ، چُپکے سے بہار آ جائے جیسے صَحرا میں ، ھولے سے چلے بادِ نسیم جیسے بیمار کو ، بے وجہ قرار آجائے۔ فیض احمّد فیض
Show Postکوئی تو ہے منیر جسے فکر ہے میری یہ جان کہ عجیب ذرا سی حیرت ہوئی مجھے منیر نیازی
Show Post