khurammmalik.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@khurammmalik.bsky.socialکافی فارغ وقت تھا تو دونوں فریقوں کی جانب سے اپنے اپنے باوے کی فتح کے دعووں کی تصدیق کے لئے ارشاد بھٹی بمقابلہ انجینئر مرزا سوا دو گھنٹے کی وڈیو دیکھ ڈالی۔ بھٹی صاحب کی صحافت تو پہلے بھی ڈھکی چھپی نہیں تھی لیکن مرزا صاحب بھی کافی کھوکھلے اور خود پسند لگے ۔ باقی پسند اپنی اپنی ۔۔۔
Show Postکبھی کہا نہ کسی سے ترے فسانے کو نہ جانے کیسے خبر ہو گئی زمانے کو ۔۔ قمر جلالوی ۔۔
Show PostFortunate are those who find loyal friends in this fake world
Show PostThe ones who genuinely care for you will prove it through their actions,not merely their words
Show Post