shahid55666.bsky.social
Pakistan zindabad ♥️🇵🇰♥️
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@shahid55666.bsky.socialپاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کر دی,✌️🇵🇰 پاکستان نے ساوتھ افریقہ کا پہاڑ جیسا ہدف 🎯 مکمل کر کے چیمپیئن ٹرافی میں دوسری ٹیموں کے لیئے خطرے کی گھنٹی بجا دی💪🔥
Show Postالحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ رب العالمین زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب ڈالر شرح سود 12 فیصد مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد پاکستانی معیشت تیزی سے بہتری کی جانب گامزن 👏✌️❤️
Show Postقذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب دیکھ کر انڈیا کے ساتھ ساتھ پاکستان میں موجود ایک مخصوص طبقے کے پچھواڑے میں سے بھی دھواں نکل رہا ہے
Show Postویسٹ انڈیز نےدوسرےٹیسٹ میں پاکستان کو120 رنز سےشکست دے دی مہمان اسپنرزکے سامنے پاکستانی بیٹرز بےبس نظرآئے دوسرا ٹیسٹ بھی3 روز کے اندر ختم ہوگیا ویسٹ انڈیز نے2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر کردی رضوان26، سلمان15 اور سعود13 رنز بناکر چلتے بنے۔ 254 کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم130 رنز پر ڈھیر ہوئی۔
Show Post#MPG #L59 @fi11.bsky.social @sr76.bsky.social @gmraja.bsky.social @imran4.bsky.social @aaghag.bsky.social @mnslion1.bsky.social @uzairana.bsky.social @charzafar.bsky.social @abbar5074.bsky.social @binqasimraja.bsky.social @azramahjaben.bsky.social @malikshahzad123.bsky.social
Show Post