abdulamin970.bsky.social
My ideology is Islam & My identity is Pakistan Imran khan is my Leader🇧🇫 PTI Senior Vice President Distic Orakzai & social Activities💚💖
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@abdulamin970.bsky.socialاورکزئی: عمران خان کے 24 نومبر کے "فائنل کال" کے حوالے اورکزئی پی ٹی آئی ورکرز نے اورکزئی ہیڈکوارٹر میں مشاورتی اجلاس! تمام پارٹی تنظیموں کے عہدیداران اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے شرکت، اجلاس میں 24 نومبر کی فائنل کال کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا گیا ۔
Show Post24 نومبر کواحتجاج ہوگا ، کوئی کال واپس نہیں لی جائے گی۔ احتجاج کی تیاری کریں ، عمران خان کا علی امین گنڈا پور کو حکم۔ ذرائع
Show Postانتہائی شرمناک! عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔ کیا معصوم بچوں کو آواز اٹھانے پر اُٹھا لینا شرعی ہے؟ ہمارا دین تو حالتِ جنگ میں بھی بچوں اور خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیتا ہے
Show PostSub mujy follow krien mein follow back dongi Please support each other
Show Postٹردے ٹردے ڈھے نا جائیے!! چھاویں کِدھرے بہہ نا جائیے؟ اُنج وی ساڈی لوڑ تاں کوئی نئیں!! اوہدے مگروں لہہ نا جائیے؟
Show Post