safeerkhankhattar.bsky.social
طاقتور اتنا بنو کہ آپ کو کنٹرول کرنے کے لئے آئین اور قانون کو تبدیل کرنا پڑے!!!..۔
👤 Joined on 16 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@safeerkhankhattar.bsky.socialتُمہیں کیا خَبر ؟______ہماری مُحبّت کی انتہا ہم نے خوابوں میں بھی تُمہاری مہک پائی ھے.😘😘😘😘 ~🫰•°Queen•°🫶§👑~
Show Post"ایک دم سے میزائل پر بات کرنے کا مطلب دال میں بہت کچھ کالا ہے، امریکا دباؤ ڈال رہا ہے، جب آپ کا گھر کمزور ہوگا تو دشمن حاوی ہو جائے گا۔""شاہد خاقان عباسی
Show Postکمپنی کے ٹٹو کا دعوہ تھا اب رچرڈ ٹویٹ نہیں کرے گا شاید بند کمروں سے ایک منت ترلہ کال کی گئی تھی لیکن رچرڈ نے ایبسیلوٹلی ناٹ بول دیا اور ٹویٹ دوبارہ کردی😂🙏
Show Postالسلام علیکم صبح بخیر تم ایسے بھلا دیے جاؤ گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں" (القرآن )
Show Postاسلامُ علیکُم صبح بخیر ان تمام نعمتوں کا شکر ادا کریں جن کو آپ کبھی بھی خرید نہیں سکتے جیسا کہ صحت تندرُستی اور ذہنی سکون خاص کر صحت جیسی نعمت تو بہت ہی انمول ہے۔
Show Post