shahrasool.bsky.social
صرف اسلام ازم۔۔۔
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@shahrasool.bsky.social5 سال قبل جلسہ عام سکھر کے مناظر ہیں۔ اس مرتبہ 28 نومبر 2024 باب الاسلام سندھ کانفرنس کو 5 سالوں کی محنت کے ساتھ 2019 والے اپنے اس ہی جلسہ عام کے ریکارڈ کو توڑ کر کامیاب بنانا ہے۔ ان شاءاللہ #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
Show Postنامزد ہونے والے ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کے تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ محنت اور لگن کے ساتھ ایک بہترین ٹیم کے طور پر ہم اپنی ذمہ داری نبھائیں گے۔ ان شاءاللہ العزیز خالد جان داوڑ کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیوآئی فاٹا
Show Postالســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ*
Show Post