miss3zero1.bsky.social
وہی پرانی ٹویٹر والی مس جس نے ایک دن گورنر سندھ بننا ہے اور ہاں کراچی والا جزیرہ میرا ہے
👤 Joined on 15 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@miss3zero1.bsky.social
sarakhaliq.bsky.social
کس سے؟؟؟
rizwankhan75.bsky.social
کہیں تو آ ہی گئی 😁
srha2005.bsky.social
آپ کے جملے پر ایک فی البدیہ شعر ہوگیا تنگ آگئی ہوں اے دنیا میں تیرے خلوص سے دل میں ہیں عیاری لفظوں کے جھوٹے نصوص سے سؔارہ #اردو_زبان
عمدہ
تو نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح تیرے آنسو مری آنکھوں سے نکل سکتے تھے #اردو_زبان