rizwankhan75.bsky.social
ہم آدمی ہیں تمھارے جیسے۔جو تم کروگے وہ ہم کرینگے۔۔۔۔۔۔۔
👤 Joined on 16 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@rizwankhan75.bsky.socialالسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
Show Postہر وه شخص امیر ہے جس کے پاس اپنے پسندیدہ شخص کی وفا ہے ...!!
Show Postذرا دیکھو، نظر کھولو، وہ کل تو آج آیا ہے، وہی سورج، وہی تارے، وہی منظر سجایا ہے، نہ وہ طوفان آیا ہے، نہ وہ آفت ٹوٹی ہے، مگر اس ڈر میں تم سے ہر موج چھوٹی ہے، پریشانی سے مستقبل کبھی بدلا نہیں کرتا جو جیتا ہے حقیقت میں، وہی کل سے نہیں ڈرتا
Show Postتمہارے ہی ہونے سے آباد ہے دل ۔۔۔❤️ #سائیں
Show Post