smahpk.bsky.social
PTI | Scholar | MS in Project Management | Administator | Leadership, Management & IT | Microsoft Certified Professional | 25 Jan my day | Aquarius |
👤 Joined on 23 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@smahpk.bsky.social🚨 سنگین خطرہ: عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ حکومت خانہ جنگی کو ہوا دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ نواز شریف کا خیال ہے کہ وہ عمران خان کے خاتمے کے بعد دوبارہ کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ یہاں تک کہ بینظیر بھٹو کے قتل کے بعد کا ماڈل بھی مبینہ طور پر میز پر ہے۔ چوکس رہیں
Show Postصحافت مر چکی ہے مستقبل سوشل میڈیا کا ہے ہر شہری صحافی ہے۔
Show PostOne and Only, Imran Khan! #HistoryInTheMaking
Show Postجس رجیم چینج نے عمران خان سے ترین و علیم واوڈا عون شیخو چھڑا کر سلمان اکرم راجہ جیسے جمہوریت و آئین پسند مہر عبدالستار جیسے مزاحمتی اور سالار خان کاکڑ جیسے نوجوان قریب کر دئیے وہ خان کے لئے آفت نہیں رحمت ثابت ہوا ہے۔
Show Post