asifkhan55.bsky.social
Imran khan
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@asifkhan55.bsky.socialLet’s run the government like a business, drive the car like a bicycle, and play the guitar like a piano
Show Postسونامی آرہاہے شاہد خٹک اپنے حلقے کرک سے ایک بہت بڑے قافلے کے ساتھ اسلام آباد روانہ
Show Postبس یار میرے نقش محبت بدل گئی ورنہ تو جانتا ہے میں کتنا حسین تھا #قومى_زبان #محبت_مافیا #PTI_Followers
Show Postیہ موقع دوبارہ شاید بہت جلد نہ آئے۔ کہ ایک لیڈر جس پر قوم کی اکثریت کو یقین ہے۔ وہ جیل میں ڈٹا ہوا ہے۔ طاقتور گھٹنوں کے بل گر چکا۔ ہر گندی گھٹیا اور غلیظ حرکت کرکے ہر طرح کی ہمدردی کھو چکا۔ ایک ہی ہلے میں نظام گرا دو کہ یہ موقع شاید دوبارہ جلد نہ آئے۔ نکلو ❗️
Show Post