enkidu-reborn.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@enkidu-reborn.bsky.socialھم میں سے اکثر کیںل آنکھ ابھی بھی نہیں کھلی۔۔
Show Postاب اگر کوئی کہے کہ بلوچستان میں دھشت گرد ھیں اور کے پی میں دھشت گرد ھیں تو انکو یہ جواب دیں کہ اول دھشت گرد تو وہ ھیں جو 7 سال سے دوسروں پر دھشت گردی کے لیبل لگا رھے ھیں۔ جو لال مسجد، ساھیوال ، اے پی ایس کے اصل مجرم ھیں۔
Show Post#26چونگی میں کل رات رینجرز نے گولیاں نہیں چلائیں بلکہ پھولوں سے 7 مار دئے اور درجنوں زخمی کر دئے۔ساڑھے سات گھنٹے خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ ہوتی رہی ہے۔ مکمل ویڈیو ثبوت موجود ہیں۔ ان شاء اللہ احتساب اب فوج کا بھی ہو گا۔ یہ نا سمجھیں کہ عوام کسی بھی طور ان کو چھوڑے گی اس بار۔ 76 سال سے بہت عزت کروالی۔
Show Postحکومت میں توسیع ہی ایک مسئلہ نہیں۔ یہ سارے غدار اور وطن فروش #سی_آئی_اے اور #را کی پے رول پر ہیں اور ہر وہ کام کریں گے جن سے خطے میں صرف امریکہ اور انڈیا کے مفادات کا تحفظ ہو۔ انکے احکام کی تعمیل کرنے والے بھی یا غدار ہیں یا بےضمیر حرام خور۔
Show Post