qikhlaq.bsky.social
“Try to be a rainbow in someone else’s cloud.” — Maya Angelou
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@qikhlaq.bsky.socialتمام احباب کو عید مبارک ۔ خداوند آپ کو اور اہل خانہ کو خوشیاں عطا فرمائے
Show Postاللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
Show Postصدیق جانوں اور صابر شاکروں سے گرے، فرحان ورکوں اور حسن ایوبوں میں اٹکے صاحب لوگوں کے حسنِ انتخاب کے قربان جایئے ۔۔۔۔۔
Show Postپھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مـــــــــــــــرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر اقبالؒ
Show Postوہ صاف گو ہے مگر بات کا ہنر سیکھے بدن حسیں ہے تو کیا بے لباس آئے گی؟
Show Post