siasatnews.bsky.social
Siasat news best youtube channel. Breaking News . Updates. Latest news. Talk shows. Vlogs. Crime story. Showbiz. Entertainment And you can find everything in Pakistan's best YouTube channel Siasat News HD
👤 Joined on 06 December 2024
Followers
Following
Total Posts
@siasatnewshd.bsky.social@siasatnewshd.bsky.social → @siasatnews.bsky.socialپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس 3700 پوائنٹس سے زائد گرگیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار 896 پوائنٹس تک گرا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 3790 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 11 ہزار 70 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں 1.11 ارب شیئرز کے سودے طے ہوئے جن کی مالیت 60 رہی
Show Postایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 3790 پوائنٹس گرگیا
Show Postاگر اسٹیلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی لڑائی کا تاثر ختم ہوگیا تو پہلی سیاسی موت شہبازشریف کی ہوگی اسی لئے حکومت چاہتی کہ مذاکرات بھی نہ ہوں اور سیاسی درجہ حرارت بھی نیچے نہ آئے، سیاسی درجہ حرارت نیچے آنے کا فائدہ حکومت کو نہیں عمران خان کو ہے، سابق وزیر فواد چودھری
Show Postفوجی عدالتوں کو مقدمات کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد فیصلے سنانے کی اجازت دینے کا مطلب فوجی عدالتوں کا اختیار تسلیم کرنا ہوگا؛ جسٹس مسرت ہلالی کے ریمارک سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ سماعت کر رہا ہے
Show Post