iamafzal.bsky.social
👤 Joined on 22 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@iamafzal.bsky.socialزندگی میں سادگی اپناؤ جتنی سادہ تمھاری زندگی ہوگی، اُتنی پریشانیاں کم ہوں گی۔ بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کو یاد کرو۔ کیونکہ سکون تو صرف اللہ کے ذکر میں ہے
Show Postپاکستان کسی عاصم منیر، شہباز شریف، عمران خان یا آصف زرداری کا نام نہیں ہے، پاکستان شہداء کے خون سے نظریے کی خاطر بنایا گیا تھا۔ پاکستان میں اسلام کی بنیاد پر عدل و انصاف کا نظام قائم ہونا چاہیے
Show Post