Mujtaba مجتبیٰ
@mujtabaakhan.bsky.social did:plc:kv4b4ojpk5rwxtqio75m2wsy
سب سے پہلے پاکستان 🫡 Pakistan first 🇵🇰
Bluesky’a katılma tarihi:
- Takipçi
- 67
- Takip edilen
- 23
- Post
- 63
- Sıralamaya girdiği gün
- 0
Özet
Mujtaba مجتبیٰ (@mujtabaakhan.bsky.social), 18 Kasım 2024 tarihinde katılan bir Bluesky kullanıcısı. 67 takipçisi var, 23 hesabı takip ediyor ve 63 post paylaştı.
Sıralama geçmişi
Bu hesabın postlarının Debya günlük listesine girdiği en iyi günler.
Bu hesap henüz günlük sıralamaya girmedi.
Son beğendiği postlar
Bluesky ağındaki herkese açık beğeniler.
حکومت اور ادارے ملکی ترقی کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں۔ ماضی قریب میں ہم متکبرانہ اور ناپسندیدہ رویوں کی وجہ سے دنیا میں تنہا ہوئے۔ ایماندارانہ تجزیہ قوموں کی زندگی بدل دیتا ہے۔ بھارت نے نواز شریف کا معاشی ماڈل اپنایا۔ ہمیں اتحاد و یکجہتی کے ساتھ آگے بڑھنا ہو گا۔ وزیراعظم شہباز شریف
Postu gösterمیں مرتے دم تک اپنے وطن اور اپنی پاک فوج کیساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔۔انشااللہ پاک فوج زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد
Postu gösterہمیں آزادی دلا کر دنیا کو حیران کرنے والے قائد، آپکا یوم ولادت ہر پاکستانی کو مبارک ہو🍰👏⭐ ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
Postu gösterآواز……………… دادی اماں فون پر بات کے آخر میں ہمیشہ کہتیں: کام تو کوئی نہیں تھا! بس تمھاری آوازسننے کے لیے کال کی تھی۔ ہم کہ نوجوان اور ناسمجھ تھے، نہیں جانتے تھے کہ آواز انسان کے دل کے ساتھ کیا معاملہ کرتی ہے…😌
Postu gösterکبھی کتابوں میں پھول رکھنا کبھی درختوں پہ نام لکھنا!!! ہمیں بھی ہے یاد آج تک وہ نظر سے حرف سلام لکھنا!!!
Postu göster
Blokladığı hesaplar
Bluesky’da bloklar herkese açık kayıtlardır.
Bu hesap kimseyi bloklamıyor.