Mujtaba مجتبیٰ
@mujtabaakhan.bsky.social did:plc:kv4b4ojpk5rwxtqio75m2wsy
سب سے پہلے پاکستان 🫡 Pakistan first 🇵🇰
No Bluesky desde
- Seguidores
- 67
- Seguindo
- 23
- Posts
- 63
- Dias nos rankings
- 0
Resumo
Mujtaba مجتبیٰ (@mujtabaakhan.bsky.social) é um usuário do Bluesky desde 18 novembro 2024. Tem 67 seguidores, segue 23 contas e publicou 63 posts.
Aparições nos rankings
Os melhores dias em que posts desta conta entraram na lista diária do Debya.
Esta conta ainda não apareceu em um ranking diário.
Posts curtidos recentemente
Curtidas públicas da rede Bluesky.
حکومت اور ادارے ملکی ترقی کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں۔ ماضی قریب میں ہم متکبرانہ اور ناپسندیدہ رویوں کی وجہ سے دنیا میں تنہا ہوئے۔ ایماندارانہ تجزیہ قوموں کی زندگی بدل دیتا ہے۔ بھارت نے نواز شریف کا معاشی ماڈل اپنایا۔ ہمیں اتحاد و یکجہتی کے ساتھ آگے بڑھنا ہو گا۔ وزیراعظم شہباز شریف
Ver postمیں مرتے دم تک اپنے وطن اور اپنی پاک فوج کیساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔۔انشااللہ پاک فوج زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد
Ver postہمیں آزادی دلا کر دنیا کو حیران کرنے والے قائد، آپکا یوم ولادت ہر پاکستانی کو مبارک ہو🍰👏⭐ ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
Ver postآواز……………… دادی اماں فون پر بات کے آخر میں ہمیشہ کہتیں: کام تو کوئی نہیں تھا! بس تمھاری آوازسننے کے لیے کال کی تھی۔ ہم کہ نوجوان اور ناسمجھ تھے، نہیں جانتے تھے کہ آواز انسان کے دل کے ساتھ کیا معاملہ کرتی ہے…😌
Ver postکبھی کتابوں میں پھول رکھنا کبھی درختوں پہ نام لکھنا!!! ہمیں بھی ہے یاد آج تک وہ نظر سے حرف سلام لکھنا!!!
Ver post
Contas que bloqueia
No Bluesky, bloqueios são registros públicos.
Esta conta não bloqueia ninguém.