پنکی پیرنی
@pinkypeerni.bsky.social did:plc:5xsg4wxsi673zik65u4fonem
حکومت بنانے اور گرانے کیلئے رابطہ کریں۔ نیز ہماری کوئی اور برانچ نہیں۔
Bluesky’a katılma tarihi:
- Takipçi
- 441
- Takip edilen
- 609
- Post
- 181
- Sıralamaya girdiği gün
- 0
Özet
پنکی پیرنی (@pinkypeerni.bsky.social), 21 Kasım 2024 tarihinde katılan bir Bluesky kullanıcısı. 441 takipçisi var, 609 hesabı takip ediyor ve 181 post paylaştı.
Sıralama geçmişi
Bu hesabın postlarının Debya günlük listesine girdiği en iyi günler.
Bu hesap henüz günlük sıralamaya girmedi.
Son beğendiği postlar
Bluesky ağındaki herkese açık beğeniler.
اپنے مرکز کی طرف مائل پرواز تھا حسن بھولتا ہی نہیں عالم تیری انگڑائ کا عزیز لکھنوی۔۔۔۔۔۔۔
Postu gösterگائیز آپ لوگوں کے سبسکرائبز اور ویوز لے لے کر ویلاگرز اور یوٹیوبرز نے برطانیہ امریکہ میں اپنے کاروبار ، گھر بار سیٹل کر لیے ہیں اور آپ لوگ وہیں کے وہیں ہو۔ ان سب کو ان سبسکرائب کرو، مت دیکھا کرو انہیں۔ جو ٹائم انہیں دیکھنے میں ضائع کرتے ہو وہی ٹائم کوئی ہنر سیکھنے میں لگا لو۔اپنے پاؤں پر کھڑے ہو۔
Postu gösterخاک سے دور کہیں اور مکاں مانگتی ہے روح تخلیق سے پہلے کا جہاں مانگتی ہے
Postu göster- Tanees@taneesfatima.bsky.social
ہچکی آئے تو پانی پئیے ،کوئی یاد کر رہا ہے یہ وہم پالنا چھوڑ دیں۔ مزید سیانی باتوں کے لئیے لائک اور شئیر کریں۔
Postu göster یہ دل عجیب ہے اکثر کمال کرتا ہے جواب جن کا نہیں وہ سوال کرتا ہے پنہاں
Postu göster
Blokladığı hesaplar
Bluesky’da bloklar herkese açık kayıtlardır.
Bu hesap kimseyi bloklamıyor.