ranaahmad786.bsky.social
@ranaahmad786.bsky.social did:plc:4f4ohc2tz4mqkfuskaml2b7c
Humanist Secular and liberal.Don, the Belive in Religious Extremism.
เข้าร่วม Bluesky เมื่อ
- ผู้ติดตาม
- 1,440
- กำลังติดตาม
- 1,982
- โพสต์
- 37
- จำนวนวันที่อยู่ในอันดับ
- 0
สรุป
ranaahmad786.bsky.social (@ranaahmad786.bsky.social) เป็นผู้ใช้ Bluesky ที่เข้าร่วมเมื่อ 18 พฤศจิกายน 2567 มีผู้ติดตาม 1,440 คน ติดตาม 1,982 บัญชี และโพสต์ไปแล้ว 37 รายการ
การปรากฏในอันดับ
วันที่ดีที่สุดที่โพสต์ของบัญชีนี้ติดรายการยอดนิยมรายวันของ Debya
บัญชีนี้ยังไม่เคยปรากฏในอันดับรายวัน
โพสต์ที่กดถูกใจล่าสุด
ถูกใจสาธารณะจากเครือข่าย Bluesky
Independence Day Turns Violent As Mob Attacks Ahmadiyya Community In Faisalabad Mob violence marred Independence Day in Faisalabad as Ahmadiyya worship sites were destroyed, homes attacked, and several community members
แสดงโพสต์دوستوں کا کیا خیال ھے یہ پاکستان کا روشن چہرہ یا بدنما چہرہ ھے اس تصویر میں گوجرانوالہ میں ہی 120سال پرانی احمدیہ مسجد کے مینار کو پولیس نے مذہبی انتہا پسندوں کے دباؤ پر گرائنڈر سے کاٹ دیا
แสดงโพสต์صبح نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعد مقتول اپنے بیٹے کے ساتھ گھر واپس جا رہے تھے۔ وہ اپنے گھر کے قریب پہنچے تھے کہ موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم افراد آئے اور ان سے نام پوچھا۔ شناخت کرنے کے بعد انہوں نے امیر حسن مرڑانی صاحب پر فائرنگ کردی سینے میں لگیں جس سے ان کی شہادت ہو گئی
แสดงโพสต์راولپنڈی میں مذہبی منافرت کی بنا پہ ایک احمدی طیب احمد کو دن دیہاڑے کلہاڑیوں سے وار کر کے بہیمانہ طور پر شہید کر دیا گیا انا اللہ وانا الیہ. راجعون
แสดงโพสต์قاتل کلہاڑی سے وار کرتے ہوئے یہ بھی کہہ رہا تھا کہ ”قادیانیو!تم لوگوں کو منع بھی کیا تھا کہ یہاں سے چلے جاؤ اور یہ جگہ چھوڑ دو جماعت احمدیہ کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث شرپسندوں کو کھلی چھوٹ دینے اور مناسب کارروائی نہ کرنے کا نتیجہ ہے کہ آج ملک بھر میں احمدی کہیں بھی محفوظ نہیں ہیں: ترجمان جماعت احمدیہ
แสดงโพสต์
บัญชีที่พวกเขาบล็อก
การบล็อกบน Bluesky เป็นระเบียนสาธารณะ
บัญชีนี้ไม่ได้บล็อกใคร