ranaahmad786.bsky.social
Humanist Secular and liberal.Don, the Belive in Religious Extremism.
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@ranaahmad786.bsky.socialIndependence Day Turns Violent As Mob Attacks Ahmadiyya Community In Faisalabad Mob violence marred Independence Day in Faisalabad as Ahmadiyya worship sites were destroyed, homes attacked, and several community members
Show Postدوستوں کا کیا خیال ھے یہ پاکستان کا روشن چہرہ یا بدنما چہرہ ھے اس تصویر میں گوجرانوالہ میں ہی 120سال پرانی احمدیہ مسجد کے مینار کو پولیس نے مذہبی انتہا پسندوں کے دباؤ پر گرائنڈر سے کاٹ دیا
Show Postصبح نمازِ فجر کی ادائیگی کے بعد مقتول اپنے بیٹے کے ساتھ گھر واپس جا رہے تھے۔ وہ اپنے گھر کے قریب پہنچے تھے کہ موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم افراد آئے اور ان سے نام پوچھا۔ شناخت کرنے کے بعد انہوں نے امیر حسن مرڑانی صاحب پر فائرنگ کردی سینے میں لگیں جس سے ان کی شہادت ہو گئی
Show Postراولپنڈی میں مذہبی منافرت کی بنا پہ ایک احمدی طیب احمد کو دن دیہاڑے کلہاڑیوں سے وار کر کے بہیمانہ طور پر شہید کر دیا گیا انا اللہ وانا الیہ. راجعون
Show Postقاتل کلہاڑی سے وار کرتے ہوئے یہ بھی کہہ رہا تھا کہ ”قادیانیو!تم لوگوں کو منع بھی کیا تھا کہ یہاں سے چلے جاؤ اور یہ جگہ چھوڑ دو جماعت احمدیہ کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث شرپسندوں کو کھلی چھوٹ دینے اور مناسب کارروائی نہ کرنے کا نتیجہ ہے کہ آج ملک بھر میں احمدی کہیں بھی محفوظ نہیں ہیں: ترجمان جماعت احمدیہ
Show Post