Rawaleen
@rawaleen.bsky.social did:plc:t66mdljeeozmf7t55ha2ngpp
Perfumer
No Bluesky desde
- Seguidores
- 1.714
- Seguindo
- 2.163
- Posts
- 379
- Dias nos rankings
- 0
Resumo
Rawaleen (@rawaleen.bsky.social) é um usuário do Bluesky desde 18 novembro 2024. Tem 1.714 seguidores, segue 2.163 contas e publicou 379 posts.
Aparições nos rankings
Os melhores dias em que posts desta conta entraram na lista diária do Debya.
Esta conta ainda não apareceu em um ranking diário.
Posts curtidos recentemente
Curtidas públicas da rede Bluesky.
سوشل میڈیا آنے کے بعد سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ ایم اے ، بی اے پاس لوگوں کی بھی املاء خراب ہوگئی ہے۔ لوگوں کو پڑھنے لکھنے میں دلچسپی نہیں رہی
Ver postچلو ہم ﻣﺎﻥ ﻟﯿﺘﮯ ہیں ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﺳﺒﮭﯽ ﺍﻃﻮﺍﺭ ﺟﺎﺋﺰ ہیں ﺍﻧﺎ ﮐﯽ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﻏﻠﻂ ﺑﮭﯽ ﭨﮭﯿﮏ ہوﺗﺎ ہے ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺟﻨﮓ ﮐﯿﺴﯽ ہے ﺗﻢ ہی ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻘﺎﺑﻞ ہو ﭼﻠﻮ ہم ﺟﯿﺖ ﮐﯽ ﺧﻮﺍہش ﺗﻢ ہی ﭘﮧ ﻭﺍﺭ ﺩﯾﺘﮯ ہیں ﺩﮬﻨﮏ ﮐﮯ ﭘُﻞ ﭘﮧ ﭼﻞ ﮐﮯ اس ﮔﮕﻦ ﮐﮯ ﭘﺎﺭ ﺟﺎﺗﮯ ہیں ﭼﻠﻮ ہم ہاﺭ ﺟﺎﺗﮯ ہیں۔۔۔! #اردو_زبان
Ver postجسم سو بار جلے تب بھی وہی مٹی ہے روح اِک بار جلے گی تو وہ کُندن ہو گی"—- #اردو_زبان
Ver post.. زندگی "بھاڑ" میں جا تیرا بھروسا ہی نہیں مر گئے، خاک ہوئے شوق سے جینے والے🥀 #اردو_زبان
Ver post*ظـرف کـو وسیع کـرلیـں* . جو ساتھ چلتا رہے، اس کو چلنے دیں . جو رک جائے اسے چلنے کا نہ کہیں . شکوے شکایتیں کم کر دیں . جس نے ہاتھ بڑھایا اسے تھام لیں . جس نے دامن چھڑایا اسے اللہ حافظ کہہ دیں . وجوہات پوچھنا چھوڑ دیں، جھکنا چھوڑ دیں . امیدیں لگانا چھوڑ دیں خواہشیں مختصر کر لیں
Ver post
Contas que bloqueia
No Bluesky, bloqueios são registros públicos.