Mahlaqa
@mahlaqa76.bsky.social did:plc:prte6nph2ihjgot2kppjxf3g
ہم زمین زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
Sur Bluesky depuis le
- Abonnés
- 657
- Abonnements
- 608
- Posts
- 93
- Jours dans les classements
- 0
Résumé
Mahlaqa (@mahlaqa76.bsky.social) est sur Bluesky depuis le 17 novembre 2024. Le compte a 657 abonnés, suit 608 comptes et a publié 93 posts.
Présence dans les classements
Les meilleurs jours où les posts de ce compte sont entrés dans le top quotidien de Debya.
Ce compte n’est encore apparu dans aucun classement quotidien.
Posts aimés récemment
J’aime publics du réseau Bluesky.
اسلام علیکم ۔۔۔!!!!! دعا کے چند آداب (1) دعا اپنی ذات سے شروع کریں ۔ (2) ماں باپ کو دعا میں شامل رکھا کریں ۔ (3) ہر مسلمان کے حق میں دعائے خیر کریں ۔ (4) آخرت کی دعا ضرور مانگیں صرف دنیا کی حاجات پر قناعت نہ کریں ۔ الله پاک ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرماٸے۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
Voir le postآج کی ساری پریس کانفرنس میں DGISPR نے PTI کو"انتشاری"کہہ کر مخاطب کیا۔ اس چیز سے اس فتنے کے مستقبل کا اندازہ لگا لیں۔
Voir le postحالات کچھ ایسے بن گئے ہیں کہ اب گرنیل بھای جان نے دو دن “فری عمران خان “ والی ٹویٹ نہ کی تو آدھے یوتھیوں نے سخت ڈیپریشن میں چلے جانا ہے۔ 😀
Voir le post- Voir le post
خیبرپختونخواہ میں مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کیوجہ سے 77 ہزار میٹرک ٹن گندم گوداموں میں خراب ہونے کا شدید اندیشہ ھے۔ ۔۔۔۔۔ پتہ نہیں پختونخواہ کی عوام ووٹ دیتے وقت کس نشے میں ہوتی ھے یہ کن نااہلوں کو اپنے اوپر مسلط کر بیٹھے ہیں۔ جنکو لوٹ مار اور انتشار کے علاوہ اور کوئی کام نہیں آتا۔
Voir le post
Comptes bloqués
Sur Bluesky, les blocages sont publics.
Ce compte ne bloque personne.